اسلام آباد : پارلیمنٹ کی لفٹ بند ہو گئی، حمزہ شہباز پھنس گئے
تازہ ترین : 1
اسلام آباد : پارلیمنٹ کی لفٹ بند ہو گئی، حمزہ شہباز پھنس گئے

اسلام آباد : پارلیمنٹ کی لفٹ بند ہو گئی، حمزہ شہباز پھنس گئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 نومبر 2015 ء): پارلیمنٹ کی لفٹ نمبر دو بند ہو گئی. تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں آج اسپیکر کے عہدے کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہوتے ہی رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز دیگر اراکین کے ہمراہ لفٹ میں واپس آئے تو لفٹ اچانک بند ہو گئی جس سے حمزہ شہباز دیگر اراکین قومی اسمبلی کے ہمراہ 10 منٹ تک لفٹ میں ہی پھنسے رہے جس کے بعد لفٹ کا دروازہ خود ہی گراؤنڈ فلور پر آ کر کھُل گیا. اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ لفٹیں بند ہوتی رہتی ہیں لیکن بند ہونے سے زیادہ لفٹ کا کھُلنا ضروری ہے شکر ہے ہم سب صحیح سلامت ہیں.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 14:32:10

اپنی رائے کا اظہار کریں