انسانیت کی خدمت اور تعلیم کو عام کرنا میری زندگی کا مشن ہے ‘گلوکار جواد احمد
تازہ ترین : 1
انسانیت کی خدمت اور تعلیم کو عام کرنا میری زندگی کا مشن ہے ‘گلوکار ..

انسانیت کی خدمت اور تعلیم کو عام کرنا میری زندگی کا مشن ہے ‘گلوکار جواد احمد

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) گلوکار جواد احمد نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت اور تعلیم کو عام کرنا میری زندگی کا مشن ہے جس کیلئے دن رات کام کر رہا ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی مسائل کے حل کیلئے پاکستانی عوام کو آئندہ الیکشن میں اپنے ووٹ کا درست استعمال کر کے دیانتدار قیادت کو آگے لانا ہوگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 14:28:20

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں