نوجوان فنکاروں کی رہنمائی کیلئے ہر وقت حاضر ہوں‘سینئر اداکار قوی خان
تازہ ترین : 1
نوجوان فنکاروں کی رہنمائی کیلئے ہر وقت حاضر ہوں‘سینئر اداکار قوی خان

نوجوان فنکاروں کی رہنمائی کیلئے ہر وقت حاضر ہوں‘سینئر اداکار قوی خان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) سینئر اداکار قوی خان نے کہاہے کہ نوجوان فنکاروں کی رہنمائی کیلئے ہر وقت حاضر ہوں،ڈرامہ انڈسٹری کے کچھ نئے فنکار معیاری کام کررہے ہیں۔ اپنے ایک انٹر ویو میں قومی خان نے کہا کہ ہمارا ڈرامہ بہتری کی جانب گامزن ہے لیکن موجودہ حالات میں فلم کا خدا ہی حافظ ہے۔ ایک دوفلمیں بنانے سے پاکستان کی فلم انڈسٹری بحال نہیں ہوگی اس کے لئے نئے آئیڈیاز کی اشدضرورت ہے۔

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 14:18:50

اپنی رائے کا اظہار کریں