نئے سپیکر کے انتخابی عمل کے دوران3 ارکان اسمبلی نے بطور پولنگ ایجنٹ فرائض سرانجام ..
تازہ ترین : 1

نئے سپیکر کے انتخابی عمل کے دوران3 ارکان اسمبلی نے بطور پولنگ ایجنٹ فرائض سرانجام دیئے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)اقومی اسمبلی کے نئے سپیکر کے انتخابی عمل کے دوران3 ارکان اسمبلی نے بطور پولنگ ایجنٹ فرائض سرانجام دیئے ۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں نئے سپیکر کے الیکشن کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ایاز صادق کی طرف سے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور طاہرہ اورنگزیب جبکہ پی ٹی آئی کے امیدوار شفقت محمود کی طرف سے انجینئر علی محمد خان پولنگ ایجنٹ تھے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 13:46:04

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں