قومی اسمبلی کے سپیکر کے عہدے کیلئے نامزد امیدوار سر دار ایاز صادق انتہائی متحرک ..
تازہ ترین : 1

قومی اسمبلی کے سپیکر کے عہدے کیلئے نامزد امیدوار سر دار ایاز صادق انتہائی متحرک دکھائی دیئے

پی پی آئی کے عارف علوی کو جپھی ڈالی ‘ ووٹ بھی مانگ لیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) قومی اسمبلی کے سپیکر کے عہدے کیلئے نامزد امیدوار سر دار ایاز صادق انتہائی متحرک دکھائی دیئے ۔پیر کو قومی اسمبلی کے کے سپیکر کے چناؤ سے قبل مسلم لیگ (ن)کے نامزد امیدوار سر دار ایاز صادق انتہائی متحرک نظر آئے وہ ووٹنگ کے عمل سے قبل اراکین سے خوشگوار موڈ میں گفتگو کرتے رہے نامزد سپیکر نے محمود خان اچکزئی ، آفتاب شیر پاؤ سمیت حزب اختلاف کے دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے عارف علوی کے پاس گئے اور جپھی ڈالی اور کہا کہ آج آپ کا ووٹ میرا ہے

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 13:46:04

اپنی رائے کا اظہار کریں