نورپورتھل‘چیئرمین ،وائس چیئرمین اور جنرل کونسلرز کو انتخابی نشانات الاٹ کر دئیے گئے
پیر 9 نومبر 2015 13:42
نور پور تھل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء)ریٹرننگ آفیسر یونین کونسل نمبر 42 تا یونین کونسل نمبر48 اسسٹنٹ کمشنر نورپورتھل علی عاطف بُٹر اور میونسپل کمیٹی نورپورتھل کے ریٹرننگ آفیسر چوہدری محمد اشرف گوندل نے چیئرمین ،وائس چیئرمین اور جنرل کونسلرز کو انتخابی نشانات الاٹ کر دئیے ۔میونسپل کمیٹی نورپورتھل کے وارڈ نمبر پانچ میں ملک محمد حسین ایڈووکیٹ غیر سرکاری طور پر بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں دیگر وارڈوں میں امیدوار یہ ہیں ۔
وارڈ نمبر ایک رانا محمد اکرم شیر،محمد رفیق بالٹی ،وارڈ نمبر دو شیر عالم بلا ،غلام حسین بالٹی ،غلام محمد پپریشر ککر ،محمد کاشف عقیل ہیرا،ملک خضر حیات دھون شیر،وارڈ نمبر تین خلیق الحسن کتاب ،سعید احمد بالٹی ،سلیم الرحمن پلے باز،رانا محمد عالم شیر ،وارڈ نمبر 4 اللہ بخش شیر ،مشتاق احمد مغل بالٹی ،ممتاز چوہان بلا ،وارڈ نمبر 6 راجہ صفدر حسین بالٹی،راجہ محمد عرفان قاسم شیر،وارڈ نمبر7 احسن اقبال تسنیم بالٹی ،حاجی محمد صفدر اعوان شیر ،وارڈ نمبر 8 احمد نواز شیر ،تصور حسین شاہ بکری ،ذاکر حسین شاہ بالٹی ،وارڈ نمبر 9 غلام شبیر تیر،محمد جلیل قاسم بالٹی ،محمد فیروز بلا ،محمد نذیر شیر،وارڈ نمبر 10 لیاقت حسین بگا بالٹی ،ملک منظور احمد بگا شیر،وارڈ نمبر11 حکیم محمد وارث پہوڑ شیر ،سیف الرحمن بلا،شیخ عبدالمجید بالٹی وارڈ نمبر12 محمد آصف بلا ،محمد سلیم ناصح شیر،نذیر عالم پٹھان بالٹی ،میونسپل کمیٹی نورپور کے وارڈ نمبر 1 وارڈ نمبر 3 وارڈ نمبر6 وارڈ نمبر7 وارڈ نمبر8 اور وارڈ نمبر 10 میں تحریک انصاف کا کوئی امیدوار نہیں ۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب سید سبطین حیدر سبزواری کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں خواجہ منیر حسین کی وفات پر منڈی بہاوالدین آمد
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.