سکالربینش اعجاز بٹ نے سوشیالوجی میں پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کرلی

پیر 9 نومبر 2015 13:35

پشاور۔09 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 نومبر۔2015ء) سکالربینش اعجاز بٹ مقالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے سوشیالوجی میں پی ایچ ڈی ڈگری کی حقدار قرار پائی۔

(جاری ہے)

ان کی دفاعی تقریب ڈیپارٹمنٹ آف سوشل ورک میں منعقد ہوئی۔ سکالر کے مقالے کا موضوع پاکستان میں بننے والی سوشل پالیسیاں اور خواتین کا ان میں کردار اور ان پالیسیوں میں ان کی اہمیت کے بارے میں تھا۔ سکالر کے سپر وائزرپروفیسرڈاکٹر امیر زادہ اسد اور ممتحن بیرونی ڈاکٹر حفیظ الرحمن تھے۔