پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے بنگلہ دیش پریمئر لیگ کے ساتھ معاہدہ کر لیا

پیر 9 نومبر 2015 13:19

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء)پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے بھی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

مصباح رانگپور رائیڈرز کی طرف سے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ بنگلہ دیش پریمیر لیگ 22نومبر سے بنگلہ دیش میں شروع ہوگی اس میں پہلے ہی شاہد آفریدی سمیت متعدد پاکستانی کرکٹرز شرکت کر رہے ہیں۔