ملتان میں ڈینگی بے قابو ہو گیا“متاثرہ مریضوں کی تعداد 370 ہو گئی
تازہ ترین : 1

ملتان میں ڈینگی بے قابو ہو گیا“متاثرہ مریضوں کی تعداد 370 ہو گئی

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)ملتان میں ڈینگی بے قابو ہو گیا‘ نشتر ہسپتال میں زیر علاج 6 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہسپتال انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ نشتر ہسپتال میں لائے جانے والے مزید 6 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے بعد نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملتان میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 370 ہو گئی ہے۔

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 12:56:13

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں