سپیکر قومی اسمبلی کاانتخاب ‘پولنگ کے دوران اراکین اسمبلی ٹولیاں بنا کر خوش گپیوں ..
تازہ ترین : 1

سپیکر قومی اسمبلی کاانتخاب ‘پولنگ کے دوران اراکین اسمبلی ٹولیاں بنا کر خوش گپیوں میں مصروف رہے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) قومی اسمبلی میں سپیکر کے انتخاب کے لئے پولنگ کے دوران اراکین اسمبلی ٹولیاں بنا کر خوش گپیوں میں مصروف رہے۔ پیر کو قومی اسمبلی میں سپیکر کیلئے ہونے والے انتخاب کی پولنگ کا عمل تقریباً تین گھنٹے جاری رہا اس دوران اراکین قومی اسمبلی ٹولیوں کی شکل میں خوشی گپیوں میں مصروف رہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 12:52:32

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں