وارن واریئرز اور سچن بلاسٹرز کے مابین کا دوسرا ٹی 20 میچ پرسوں کھیلا جائے گا
تازہ ترین : 1
وارن واریئرز اور سچن بلاسٹرز کے مابین کا دوسرا ٹی 20 میچ پرسوں کھیلا ..

وارن واریئرز اور سچن بلاسٹرز کے مابین کا دوسرا ٹی 20 میچ پرسوں کھیلا جائے گا

ہیوسٹن۔ 09 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)آل سٹار کرکٹ سیریز، وارن واریئرز اور سچن بلاسٹرز کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کا دوسرا ٹی 20 میچ بدھ کو ہیوسٹن میں کھیلا جائے گا۔ وارن واریئرز کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں وارن واریئرز نے سچن بلاسٹرز کو 6 وکٹوں سے مات دی۔ دونوں ٹیموں کے مابین تیسرا اور آخری میچ 14 نومبر کو لاس اینجلس میں کھیلا جائے گا۔

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 12:39:56

اپنی رائے کا اظہار کریں