بالائی علاقوں میں شدید سردی،زلزلہ متاثرین کی مشکلات میں اضافہ
پیر 9 نومبر 2015 12:11
اسلام اّباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں ایک سے دو روز کے دوران مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔موسم کی سختی سے زلزلہ متاثرین کی مشکلات بھی بڑھ گئی ہیں۔ بالائی علاقوں میں سردی کا راج برقرارہے۔
(جاری ہے)
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں پہاڑوں پر برفباری جاری ہے،پہاڑی علاقوں میں برفباری سے جلانے کی لکڑی اور گرم کپڑوں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔
چائے اور قہوہ خانوں میں بھی رش بڑھ گیا ہے۔پنجاب،سندھ اور بلوچستان کے اکثر شہروں میں بھی موسم سرد ہے۔محکمہ موسمیات نے ایک سے دو روز کے دوران مالاکنڈ،ہزارہ،مردان،پشاور، کوہاٹ، ژوب، کوئٹہ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام اّباد، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید بارش اور برف باری کی پیشگوئی کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.