بھکر ‘ما ہنی کے قریب مسا فر ویگن الٹنے سے 10افراد زخمی
تازہ ترین : 1

بھکر ‘ما ہنی کے قریب مسا فر ویگن الٹنے سے 10افراد زخمی

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)بھکر میں ما ہنی کے قریب مسا فر ویگن الٹنے سے 10افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتا ل منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق پیر کو بھکرسے 80کلو میٹر دور علا قہ ما ہنی سے جھنگ جا نے والی ویگن اس وقت حا دثے کا شکا ر ہو ئی جب ویگن ڈرائیور نے اچا نک روڈ پر آنے والی دو سری گاڑی کو بچا نے کی کو شش کی مسا فر ویگن الٹ گئی جس کے نتیجے میں دس افراد زخمی ہو گئے۔ جنہیں طبی امدا د کے لئے بھکر کے مختلف اسپتا ل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 12:06:01

اپنی رائے کا اظہار کریں