امریکی باکس آفس پر جیمز بانڈ چھا گیا
پیر 9 نومبر 2015 11:31
نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) سپیکٹر جیمز بانڈ سیریز کی چوبیسویں فلم ہے۔ فلم ہدایتکار سیم میڈیس کی دوسری اور اداکار ڈینئیل کریگ کی بطور جیمز بانڈ چوتھی فلم ہے۔
(جاری ہے)
فلم باکس آفس پر پہلے نمبر پر آئی لیکن سکائی فال کا ریکارڈ نہیں توڑ سکی جس نے پہلے ہفتے آٹھ کروڑ چوراسی لاکھ ڈالر کا بزنس کیا۔ کامک فلم دی پی نٹس مووی ساڑھے چار کروڑ ڈالر کما کر دوسرے نمبر پر آئی۔ سائنس فکشن فلم دی مارٹین گزشتہ کئی ہفتوں سے باکس آفس کی ٹاپ فلموں میں ہے۔ فلم نے اس ہفتے ترانوے لاکھ ڈال بزنس کیا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.