اسلام آباد: ایم کیو ایم کے ایم این اے رشید گڈیل کی رکنیت بحال
تازہ ترین : 1

اسلام آباد: ایم کیو ایم کے ایم این اے رشید گڈیل کی رکنیت بحال

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 نومبر 2015 ء): الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کے ایم این اے رشید گوڈیل کی رکنیت بحال کر دی ہے . تفصلات کے مطابق رشید گوڈیل نے الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کروا دیں جس پر الیکشن کمیشن نے ان کی رکنیت بحال کر دی ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 11:25:43

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں