عمران خان نے ایس ایم ایس کے ذریعے طلاق دی نہ کتوں پر گھر میں کوئی پابندی تھی، ریحام ..
تازہ ترین : 1
عمران خان نے ایس ایم ایس کے ذریعے طلاق دی نہ کتوں پر گھر میں کوئی پابندی ..

عمران خان نے ایس ایم ایس کے ذریعے طلاق دی نہ کتوں پر گھر میں کوئی پابندی تھی، ریحام خان کے قریبی ذرائع کا دعویٰ

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8نومبر۔2015ء)ریحام خان کے قریبی ذرائع نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی اخبار کے تمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے ایس ایم ایس سے طلاق نہیں بھیجی بلکہ طلاق اس وقت ہی ملی جب ذلفی بخاری پاکستان سے کاغذات لے کر آئے اور اُسی پر انہوں نے دستخط کئے۔کتوں سے متعلق بات کرتے ہوئے ریحام خان کے قریبی ذرائع نے کہا کہ عمران خان کے پالتو کتوں پر گھر میں کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں تھی بلکہ ایک شیپرڈ کتا عمران اور ریحام کے بیڈ روم میں ہی سوتا تھا۔انہوں نے کہا کہ بنی گالا کے گھر میں کبھی ڈانس کلاسز کا اہتمام نہیں کیا

وقت اشاعت : 08/11/2015 - 21:30:51

اپنی رائے کا اظہار کریں