وزیر اعلی پنجاب نے سند ر فیکٹری حادثہ میں جاں بحق عرفان علی کے اہل خانہ کیلئے گھر ..
تازہ ترین : 1

وزیر اعلی پنجاب نے سند ر فیکٹری حادثہ میں جاں بحق عرفان علی کے اہل خانہ کیلئے گھر دینے اور بچے کی مفت تعلیم کا اعلان کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8نومبر۔2015ء) وزیر اعلی شہبا زشر یف نے سند ر فیکٹری حادثہ میں جاں بحق عرفان علی کے اہل خانہ کیلئے گھر دینے اور بچے کی مفت تعلیم کا اعلان کر دیا ۔ اتوار کے روزوزیراعلی شہبا زشر یف نے عرفان علی کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اوراہل خانہ کی درخواست پر وزیر اعلی نے انکو لاہور میں گھر بھی دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔

وقت اشاعت : 08/11/2015 - 19:42:45

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں