وزیر اعظم نوازشر یف بلدیاتی حکومتوں کیلئے سر بر اہوں کے ناموں کو حتمی شکل دسمبر ..
تازہ ترین : 1

وزیر اعظم نوازشر یف بلدیاتی حکومتوں کیلئے سر بر اہوں کے ناموں کو حتمی شکل دسمبر میں دیں گے‘ذرائع

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8نومبر۔2015ء)وزیر اعظم میاں نوازشر یف بلدیاتی حکومتوں کیلئے سر بر اہوں کے ناموں کو حتمی شکل دسمبر میں دیں گے جبکہ ضلعی تنظیموں سے بھی بلدیاتی اداروں کے سر بر اہوں کیلئے تین تین نام بھی مانگ لیے گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بلدیاتی اداروں کے سر براہوں کیلئے (ن) لیگ کے امیدواروں کے ناموں کی حتمی منظور ی وزیر اعظم میاں نوازشر یف اور وزیر اعلی شہبا زشر یف مشاورت سے کر یں گے اور اس بارے میں حتمی لسٹ دسمبر کے تیسرے ہفتے میں مکمل کر لی جائیگی اور ضلعی تنظیموں سے ملنے والے ناموں پر بھی مشاورت کی جائیگی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/11/2015 - 19:42:45

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں