سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کاسپیکر قومی اسمبلی کے امیدوار ایاز صادق کو فون ‘سپیکر شپ کیلئے غیر مشروط حمایت کی یقین دہانی،شاہ محمود قریشی کاپرویز الہٰی سے ٹیلیفونک رابطہ ‘ سابق وزیر اعلیٰ نے ایاز صادق کو متفقہ امیدوار بنانے کیلئے عمران خان کو قائل کرنے کا کہہ دیا
اتوار 8 نومبر 2015 18:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8نومبر۔2015ء) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے قومی اسمبلی میں سپیکر کے امیدوار سردار ایاز صادق کو فون کرکے قومی اسمبلی میں سپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ میں غیر مشروط حمایت کا یقین دلایا جبکہ شاہ محمود قریشی سے سردار ایاز صادق کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
اتوار کو جاری بیان کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی نے سردار ایاز صادق سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور انہیں غیر مشروط حمایت کا یقین دلایا۔
دوسری طرف چوہدری پرویز الہٰی نے شاہ محمود قریشی سے بھی ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور سپیکر کے انتخاب کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے شاہ محمود قریشی سے کہا کہ سپیکر غیر جانبدار عہدرہ ہوتا ہے اسے بلامقابلہ منتخب ہونا چاہیے لہٰذا آپ عمران خان کو ایاز صادق کی حمایت پر قائل کریں۔مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.