کراچی سمیت صوبے بھر میں رواں ہفتے سی این جی اسٹیشن تین روز بند رہیں گے

اتوار 8 نومبر 2015 17:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء) سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس لوڈمینجمنٹ شیڈول کے تحت کراچی سمیت سندھ بھرآئندہ ہفتے کے لیئے لوڈشیڈنگ کااعلان کردیا ہے کراچی سمیت صوبے بھر میں رواں ہفتے سی این جی اسٹیشن تین روز بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کراچی سمیت صوبے بھر میں رواں ہفتے سی این جی اسٹیشن منگل، جمعرات اور ہفتے کو24،24گھنٹوں کے لیے بند رہیں گے۔ترجمان کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے سی این جی اسٹینشزکو مزید 72گھنٹے گیس کی بندش کا سامنا کرنا پڑے گا۔

متعلقہ عنوان :