فیصل آباد میں زیادتی کے بعد 6 سالہ بچے کا قتل ،وزیراعلیٰ کا متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم

اتوار 8 نومبر 2015 17:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے فیصل آباد کے علاقہ مکوآنہ میں زیادتی کے بعد 6 سالہ بچے کے قتل پر لواحقین کے احتجاج کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے-وزیراعلیٰ نے ملزمان کی فی الفور گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ متاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیاجائے -

متعلقہ عنوان :