آرمی چیف جنرل راحیل شریف 15 نومبرکوامریکا کا دورہ کریں گے
تازہ ترین : 1
آرمی چیف جنرل راحیل شریف 15 نومبرکوامریکا کا دورہ کریں گے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 15 نومبرکوامریکا کا دورہ کریں گے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف 15 سے 20 نومبرتک امریکا کا دورہ کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس ی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف 15 سے 20 نومبرتک امریکا کا دورہ کریں گے۔دورے کے دوران ان کی ملاقات عسکری اورسیاسی قیادت سے ہوگی جب کہ ملاقاتوں میں سیکیورٹی معاملات اور دو طرفہ امورپرتبادلہ خیال کیاجائے گا۔

وقت اشاعت : 08/11/2015 - 16:48:22

قارئین کی رائے :

  • FAISAL MATEEN BUTT Says : 08/11/2015 - 17:52:43

    ITS VERY FRUITFULL AND HELPFULL PAGE. PAGE VERY HELP US. THANKS

    Reply to this comment

اپنی رائے کا اظہار کریں