دنیا کی 15 تیز رفتار ترین کاریں، جو آپ کے دل کی دھڑکنیں روک سکتی ہیں

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 8 نومبر 2015 16:25

دنیا کی 15 تیز رفتار ترین کاریں، جو آپ کے دل کی دھڑکنیں روک سکتی ہیں
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8نومبر۔2015ء)تیزرفتاری کا اپنا ہی مزہ ہے۔ایک عام سی کار میں بیٹھ کر ہم دنیا کے تیزرفتار ترین جانور سے بھی زیادہ تیزی سے سفر کر سکتے ہیں۔ ریسنگ کاروں کی تو دنیا ہی الگ ہے۔موجودہ زمانے میں کاروں خاص کی ریسنگ کاروں کی رفتار میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے۔ ذیل میں ہم آپ کو دنیا کی 15 تیزرفتار ترین کاروں کی معلومات دے رہے ہیں۔


15۔ Lamborghini Aventado
ٹاپ سپیڈ:354 کلو میڑ فی گھنٹہ
ایکسلریشن(اسراع):0 سے 60 میل فی گھنٹہ، 2.9 سیکنڈ میں
قیمت:تقریباً پونے پانچ کروڑپاکستانی روپے
انجن: 6.5 لیٹر V12انجن
ہارس پاور: 690 بریک ہارس پاور
ملک: اٹلی
14۔ Ascari A10
ٹاپ سپیڈ:354 کلو میڑ فی گھنٹہ
ایکسلریشن:0 سے 60 میل فی گھنٹہ، 2.8 سیکنڈ میں
قیمت:تقریباً 8 کروڑ روپے
انجن: 4.941 سی سی بی ایم ڈبیلو V8انجن
ہارس پاور: 625 بریک ہارس پاور
ملک: انگلینڈ
13۔

(جاری ہے)

Aston Martin One-77

ٹاپ سپیڈ:354 کلو میڑ فی گھنٹہ
ایکسلریشن:0 سے 60 میل فی گھنٹہ، 3.5 سیکنڈ میں
قیمت:تقریباً32 کروڑ روپے
انجن: 7.3لیٹر، وی12 انجن
ہارس پاور: 750 بریک ہارس پاور
ملک: انگلینڈ
12۔ Noble M600
ٹاپ سپیڈ: 362 کلو میڑ فی گھنٹہ
ایکسلریشن:0 سے 60 میل فی گھنٹہ، 3.2 سیکنڈ میں
قیمت:تقریباً4کروڑ 75 لاکھ روپے
انجن: 4.4لیٹر، والوو ٹوئن ٹربو، وی8 انجن
ہارس پاور: 755بریک ہارس پاور
ملک: انگلینڈ
11۔

Gumpert Apollo

ٹاپ سپیڈ: 363 کلو میڑ فی گھنٹہ
ایکسلریشن:0 سے 62 میل فی گھنٹہ، 3.1 سیکنڈ میں
قیمت:تقریباً9 کروڑ 65 لاکھ
انجن: 4.2لیٹر، ٹوئن ٹربو،آڈی وی8 انجن
ہارس پاور: 789بریک ہارس پاور
ملک: جرمنی
10۔ Zenvo ST1
ٹاپ سپیڈ: 375 کلو میڑ فی گھنٹہ
ایکسلریشن:0 سے 62 میل فی گھنٹہ، 3 سیکنڈ میں
قیمت:تقریباً11 کروڑ 25 لاکھ
انجن: 7.0لیٹر،ٹربو چارجڈ اور سپر چارجڈ،، وی8 انجن
ہارس پاور: 1250بریک ہارس پاور
ملک: ڈنمارک

McLaren F1

ٹاپ سپیڈ: 380 کلو میڑ فی گھنٹہ
ایکسلریشن:0 سے 60میل فی گھنٹہ، 3.2 سیکنڈ میں
قیمت:تقریباً57 کروڑ 90 لاکھ
انجن: 6.0لیٹر، بی ایم ڈبیلو ایس 70/2، وی 12 انجن
ہارس پاور: 618بریک ہارس پاور
ملک: انگلینڈ
8۔ Koenigsegg CCX
ٹاپ سپیڈ: 395 کلو میڑ فی گھنٹہ
ایکسلریشن:0 سے 62میل فی گھنٹہ، 3.2 سیکنڈ میں
قیمت:تقریباً51 کروڑ 46 لاکھ
انجن:آل ایلومینیم سپرچارجڈ 4.7لیٹر،، وی 8 انجن
ہارس پاور: 806بریک ہارس پاور
ملک: امریکا

Saleen S7 Twin-Turbo

ٹاپ سپیڈ: 400 کلو میڑ فی گھنٹہ
ایکسلریشن:0 سے 60میل فی گھنٹہ، 2.8 سیکنڈ میں
قیمت:تقریباً6 کروڑ 43 لاکھ
انجن: 7.0لیٹر ٹوئن ٹربو ایلومینیم،، وی 8 انجن
ہارس پاور: 750بریک ہارس پاور
ملک: انگلینڈ
6۔ Bugatti Veyron Grand Sport Vitesse
ٹاپ سپیڈ: 409 کلو میڑ فی گھنٹہ
ایکسلریشن:0 سے 62میل فی گھنٹہ، 2.6 سیکنڈ میں
قیمت:تقریباً24 کروڑ 13 لاکھ
انجن: 8.0لیٹر W16کواڈ ٹربو چارجڈ
ہارس پاور: 1200بریک ہارس پاور
ملک: جرمنی

SSC Ultimate Aero

ٹاپ سپیڈ: 413 کلو میڑ فی گھنٹہ
ایکسلریشن:0 سے 96میل فی گھنٹہ، 2.78 سیکنڈ میں
قیمت:تقریباً8 کروڑ 5 لاکھ
انجن: 6.8لیٹر،ٹوئن ٹربو، وی 8 انجن
ہارس پاور: 1300بریک ہارس پاور
ملک: شمالی امریکا
4۔ Porsche 9ff GT9-R
ٹاپ سپیڈ: 414 کلو میڑ فی گھنٹہ
ایکسلریشن:0 سے 300میل فی گھنٹہ، 16 سیکنڈ میں
قیمت:تقریباً12 کروڑ 87 لاکھ
انجن: 4.0L ، B6ٹوئن ٹربو(GT9-R)
ہارس پاور: 1,120بریک ہارس پاور
ملک: جرمنی

Bugatti Veyron Super Sport

ٹاپ سپیڈ: 431 کلو میڑ فی گھنٹہ
ایکسلریشن:0 سے 300میل فی گھنٹہ، 14.6 سیکنڈ میں
قیمت:تقریباً24 کروڑ 13 لاکھ
انجن: 8.0لیٹر ، کواڈ ٹربو چارجڈ، W16سیلنڈر انجن
ہارس پاور: 1000بریک ہارس پاور
ملک: جرمنی
2۔ Hennessey Venom GT
ٹاپ سپیڈ: 435 کلو میڑ فی گھنٹہ
ایکسلریشن:0 سے 300میل فی گھنٹہ، 13.63 سیکنڈ میں
قیمت:تقریباً12 کروڑ 87 لاکھ
انجن: 7.0ایل(427ci) ایل ایس ایکس ٹربو چارجڈ، وی 8 انجن
ہارس پاور: 1244بریک ہارس پاور
ملک: امریکا

Koenigsegg Agera R

ٹاپ سپیڈ: 440 کلو میڑ فی گھنٹہ
ایکسلریشن:0 سے 300میل فی گھنٹہ، 14.53 سیکنڈ میں
قیمت:تقریباً17 کروڑ 69 لاکھ
انجن:ٹوئن ٹربو چارجڈ، وی 8 انجن
ہارس پاور: 940بریک ہارس پاور
ملک: سوئیڈن