(ن) لیگ کا ڈکیتی اور قتل کے مقدمات میں ملوث اپنے بلدیاتی نمائندوں کی پارٹی رکنیت ..
تازہ ترین : 1

(ن) لیگ کا ڈکیتی اور قتل کے مقدمات میں ملوث اپنے بلدیاتی نمائندوں کی پارٹی رکنیت ختم کیے جانیکا امکان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 نومبر۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کا ڈکیتی اور قتل کے مقدمات میں ملوث اپنے بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی رکنیت ختم کیے جانیکا امکان ۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے کا میاب ہونیوالے (ن) لیگ کونسلر نوید طاہرکے ڈکیتی اور وارث شاہ نامی کونسلر کے چوری کے کیس میں ملوث ہونے کا معاملہ سامنے پر (ن) لیگ کی قیادت نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور امکان ہے کہ (ن) لیگ کے ٹکٹ پر کا میاب ہونیوالے ان سمیت دیگر بلدیاتی نمائندوں کی پارٹی رکنیت ختم کر دی جائیگی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/11/2015 - 15:50:14

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں