زرعی یونیورسٹی فیصل آباداور ترکی کی کاستامونویونیورسٹی کے ما بین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
اتوار 8 نومبر 2015 15:38
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 نومبر۔2015ء) زرعی یونیورسٹی فیصل آباداور ترکی کی کاستامونویونیورسٹی نے تعلیمی و تحقیقی تعاون اور طلبہ و اساتذہ کی سطح پر ایکسچینج پروگرام شروع کرنے کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر اقرار احمد خاں اور کاستامونو یونیورسٹی ترکی کے ریکٹرڈاکٹر سیط ایدن نے اپنے معاونین کی موجودگی میں معاہدے پر دستخط کئے۔
یونیورسٹی کے نیو سنڈیکیٹ ہال میں ہونے والے معاہدے کے مطابق دونوں ادارے گریجوایٹ و پوسٹ گریجوایٹ سطح پر طلبہ کا تبادلہ کر سکیں گے جبکہ مشترکہ ایجوکیشنل پروگرامز متعارف کروانے میں بھی ایک دوسرے کی معاونت کریں گے۔ مزید برآں دونوں ادارے مشترکہ تحقیقی منصوبوں پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ تدریسی اجلاس بھی منعقد کرینگے جبکہ مشترکہ کانفرنس اور سمپوزیم میں بھی ایک دوسرے کیلئے مدد کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.