کراچی کے علاقے زمزمہ کلفٹن میں مساج سینٹر پر پولیس کاچھاپہ،28افرادگرفتار
تازہ ترین : 1

کراچی کے علاقے زمزمہ کلفٹن میں مساج سینٹر پر پولیس کاچھاپہ،28افرادگرفتار

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 نومبر۔2015ء)کراچی کے علاقے زمزمہ کلفٹن میں مساج سینٹر پر پولیس کاچھاپہ،28افرادگرفتار کرلیے گئے۔کراچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس نے مساج سینٹر پر چھاپہ مار کارروائی کرکے غیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث28 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق کلفٹن کے علاقے زمزمہ میں مساج سینٹر پر پولیس نے چھاپا مار کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران اٹھارہ خواتین سمیت28 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار افراد غیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ جن سے تفتیش جاری ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/11/2015 - 15:32:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں