بلاول کو فیصلوں کے حوالے سے خود مختار کرنے کی باتیں کئی مرتبہ سامنے آ چکی ہیں ،سب کو معلوم ہے فیصلے کون کرتا ہے ‘ ناہید خان
ہماری جدوجہد کا مقصد عہدوں کا حصول نہیں ،شہید قیادت کے مشن کی تکمیل اور انکی سیاسی میراث کو آگے لیکر چلنا ہے ‘ پی پی رہنما
اتوار 8 نومبر 2015 15:16
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء) بینظیر بھٹو شہید کی سابق پولیٹیکل سیکرٹری ناہید خان نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد کا مقصد عہدوں کا حصول نہیں بلکہ شہید قیادت کے مشن کی تکمیل اور ان کی سیاسی میراث کو آگے لے کر چلنا ہے ، مفاد پرست ٹولے کے ہوتے ہوئے پیپلزپارٹی کبھی دوبارہ اپنے پاؤں پرکھڑے نہیں ہو سکتی ،اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب متفقہ طور پر ہونا اچھا اقدام ہوگا ۔
گزشتہ روز خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ناہید خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے نظریاتی کارکن پیر اشوٹ کے ذریعے آنے والوں کے پیچھے چلنے کیلئے ہرگز تیار نہیں ۔ ہماری کئی سالوں کی جدوجہد کا مقصد ہرگز عہدوں کا حصول نہیں اگر ایسا ہوتا تو ہم زبان بندی اور اپنی جدوجہد ترک کر کے سب کچھ حاصل کر سکتے تھے لیکن ہم پارٹی کے اندر رہتے ہوئے اس کی بقاء کی جنگ لڑرہے ہیں اور انشا اللہ فتح حق اور سچ کی ہو گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.