جاپان کا اعلیٰ سطحی تجارتی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا
تازہ ترین : 1

جاپان کا اعلیٰ سطحی تجارتی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 نومبر۔2015ء)جاپان کا اعلیٰ سطحی تجارتی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ جاپانی وفد اپنے دورے کے دوران وفاقی وزاء،تجارتی تنظیموں کے نمائندوں سمیت کاروباری برادری سے ملاقاتیں کریں گے پاکستان اور جاپان کے مابین دو طرفہ تجارت میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے اور دورے سے دونوں ممالک کی تجارتی برادری کے تعلقات میں مزید وسعت آئے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/11/2015 - 15:11:34

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں