2015 ء کے آخر تک دس لاکھ لوگوں کو گھر فراہم نہ کرسکا تو مونچھیں مونڈوا دوں گا، وینزویلا کے صدر کا دلچسپ اعلان
اتوار 8 نومبر 2015 15:07
کراکس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء)وینزویلا کے صدر نیکولاس مدورو نے کہا ہے کہ اگر ان کی حکومت 2015 ء کے آخر تک دس لاکھ لوگوں کو گھر فراہم کرنے کا وعدہ پورا نہ کرسکے تو وہ مونچھیں مونڈ دیں گے۔اطلاعات کے مطابق وینزویلا کے نوجوان صدر نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے عوام سے وعدہ کیا ہے کہ 31 دسمبر 2015ء تک دس لاکھ بے گھر لوگوں کو رہائش فراہم کریں گے۔
اگر وہ اپنے وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو اس کی سزا کے طور پراپنی مونچھیں مونڈ دیں گے تاکہ سب کو پتا چل جائے میں ایک بدعہد صدر ہوں جو عوام سے کیے وعدے پورے نہیں کرسکتا۔خیال رہے کہ 2010ء کے سیلاب کے نتیجے میں وینزویلا میں ہزاروں خاندان گھروں سے محروم ہو گئے تھے۔ سابق صدر آنجہانی ہوگو شاویز نے بھی بے گھر لوگوں کو رہائش فراہم کرنے کا عہد کیا تھا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
-
بھارت میں بھی عدلیہ پر دبا ئوکا الزام، 600 وکلا کا چیف جسٹس کو خط
-
یوپی سی5بار منتخب مسلمان سیاستدان بھارتی جیل میں زہر دیے جانے سے جاں بحق
-
بائیڈن کی فنڈ ریزنگ کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں ریلی
-
بھائی کا کیٹ مڈلٹن کیلئے نیک تمناوں کا اظہار
-
سورج گرہن،امریکا میں پائلٹس کیلئے وارننگ جاری
-
سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثربدھ راہب کو 4 سال قید کی سزا
-
بھارت،کھانا اچھا نہ بنانے پر دادی پر تشدد، ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.