امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا
تازہ ترین : 1

امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 نومبر۔2015ء)امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا اور کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کی قیمتوں میں 4.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے آئندہ ماہ میں ترسیل کے معاہدے 10.2 سینٹ کے اضافے سے 2.364 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ میں طے پائے۔

وقت اشاعت : 08/11/2015 - 15:01:45

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں