لاہورمیں ہونیوالی پاک بھارت آرم ریسلنگ ٹرافی پاکستان نے جیت لی

اتوار 8 نومبر 2015 14:51

لاہورمیں ہونیوالی پاک بھارت آرم ریسلنگ ٹرافی پاکستان نے جیت لی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 نومبر۔2015ء) لاہورمیں ہونیوالی پاک بھارت آرم ریسلنگ ٹرافی پاکستان نے جیت لی،بھارت کوچھ کے مقابلے دس پوائنٹ شکست کاسامناکرناپڑا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق لاہور کے ایوان ا قبال میں پاکستان اوربھارت کے درمیان آرم ریسلنگ کے مقابلے منعقدکیے گئے۔مقابلوں میں سولہ رکنی بھارتی دستینیشرکت کی مردوں کیمقابلے میں پاکستان نیبھارت کودوآٹھ سے شکست دی جبکہ لڑکیوں کیمقابلے بھارت نے چار دو پوائنٹ سے جیت لئے

متعلقہ عنوان :