عمران اور ریحام کے درمیان طلاق کے اثرات 2017 تک برقرار رہیں گے،ستارہ شنا س
اتوار 8 نومبر 2015 14:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 نومبر۔2015ء) معروف ستارہ شناسوں نے کہا ہے کہ عمران خان اور ریحام کے درمیان طلاق کے اثرات 2017 تک برقرار رہیں گے اس کے بعد عمران خان ان اثرات سے باہر نکل آئیں گے ۔
(جاری ہے)
ستارہ شناسوں کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان شہزادوں جیسی زندگی گزارنے کے عادی ہیں۔ ان کی بیوی بھی شہزادی نہیں بلکہ ان کی خدمت گار بن کر ان کے لئے مفید ثابت ہو سکتی ہے عمران خان کے مخالفین اس طلاق سے کوئی خاص سیاسی فائدہ حاصل نہ کر سکیں گے جبکہ 17 نومبر سے 20 جنوری 2016 تک پورے ملک کے لئے مشکلات رہیں گی ۔ 2016 تک ہندوستان میں مسلمانوں کو پریشانی کا سامنا رہے گا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.