جرمنی میں اساتذہ کا لڑکیوں کو مسلم مردوں سے خبردار رہنے کا مشورہ، مہاجرین کی آمد بارے نیا تنازع کھڑا ہوگیا
اتوار 8 نومبر 2015 14:35
برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 نومبر۔2015ء ) جرمنی میں اساتذہ نے لڑکیوں کو مسلم مردوں سے خبردار رہنے کا بیان جاری کیا ہے جس سے ملک بھر میں مہاجرین کے آمد کے بارے میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ڈوئچے نیوز نے ٹریڈ جریدے کے مطابق لکھا ہے کہ یہ بیان مشرقی جرمن صوبے سیکسنی انہالٹ کے اساتذہ کی تنظیم نے جاری کیا ہے۔ اساتذہ کی اس تنظیم کے ایک اداریے کی شروعات ان الفاظ سے ہوتی ہے۔
جرمنی میں تارکین وطن کی یلغار۔ اس اداریے کے نیچے اس تنظیم کے صدر یرگن مانکے سمیت دیگر اعلی عہدیداروں کے دستخط بھی ثبت ہیں۔ جریدے ٹریڈ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والے اس اداریے میں لڑکیوں کو خبردار کیا گیاہے کہ وہ مسلم مردوں کے ساتھ جنسی روابط قائم کرنے سے بھی گریز کریں کیونکہ ایسے ممکنہ تعلقات کی بنیاد ہمیشہ ایماندارانہ رابطے نہیں ہوتے بلکہ بعد ازاں اس بارے میں جاننے والوں سے باتیں بھی کی جاتی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.