رواں سال کے آخر تک ایک ملین لوگوں کو گھرنہ دے سکا تو مونچھیں منڈوادوں گا، وینزویلاکے صدر کا عوام سے وعدہ
اتوار 8 نومبر 2015 14:34
کیراکس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 نومبر۔2015ء) وینزویلا کے صدر نیکولاس مدورو نے2015ء کے آخر تک ایک ملین لوگوں کو گھر فراہم کرنے کا وعدہ پورانہ کرسکنے پر مونچھیں مونڈدینے کاوعدہ کرلیا۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق وینزویلا کے صدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے عوام سے وعدہ کیا ہے کہ 31 دسمبر 2015ء تک دس لاکھ بے گھر لوگوں کو رہائش فراہم کریں گے، اگر وہ اپنے وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو اس کی سزا کے طور پراپنی مونچھیں مونڈ دیں گے تاکہ سب کو پتہ چل جائے کہ ایک بدعہد صدر ہوں جو عوام سے کیے وعدے پورے نہیں کرسکتا۔
یادرہے کہ 2010ء کے سیلاب کے نتیجے میں وینزویلا میں ہزاروں خاندان گھروں سے محروم ہو گئے تھے اور پھر سابق صدر آنجہانی ہوگو شاویز نے بھی بے گھر لوگوں کو رہائش فراہم کرنے کا عہد کیا تھا۔ اپنے وعدے کے مطابق 2013ء میں انہوں نے تین ملین لوگوں کو مکان فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا مگر 8 لاکھ لوگوں کو گھر دے پائے تھے۔موجودہ صدر مدورو نے چھ دسمبر کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات سے قبل یہ بیان دیا ہے جس میں انہوں نے وینزویلا کے بے گھر لوگوں کو رہائش مہیا کریں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.