Live Updates

عمران خان نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تین ضلعی عہدیداروں ں کو عہدوں سے ہٹا دیا

ہفتہ 7 نومبر 2015 22:05

عمران خان نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تین ضلعی عہدیداروں ں کو عہدوں ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔7 نومبر۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تین ضلعی عہدیداروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں عہدوں سے برطرف کر دیا ۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کے ترجمان کے مطابق پارٹی سربراہ عمران خان نے نیشنل آرگنائزر شاہ محمود قریشی سے مشاورت کے بعد ڈی جی خان کے آرگنائزر احمد علی دریشک ، رحیم یار خان کے آرگنائزر رانا راحیل کو فوری برطرف کر دیا جبکہ راولپنڈی کے حلقہ 56کے آرگنائزر فیاض الحسن کو بھی عہدے سے برطرف کر دیاگیا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :