سوات شہر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 7 نومبر 2015 13:26

سوات شہر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 نومبر 2015ء) : سوات شہر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے . تفصیلات کےمطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں نے گھروں اور دفاتر سے باہر کا رخ کر لیا . زلزلے کے جھٹکے سوات کے ملحقہ علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے . البتہ زلزلے کی شدت اور مرکز سے متعلق تاحال معلوم نہیں ہو سکا.

متعلقہ عنوان :