چینی سفارتخانے کی خاموشی نے ڈولی کا معاملہ پراسرار بنا دیا
ہفتہ 7 نومبر 2015 12:34
مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7نومبر2015ء) سرکٹ ہاوس مظفر گڑھ میں میڈ ان چائنہ ڈولی کا معاملہ مشکوک ہونے گا۔ ڈولی کی تمام سرگرمیوں پر پابندی لگائی گئی ہے جبکہ اس سے کسی کو ملنے کی بھی اجازت نہیں۔ آخر چینی سفارتخانہ کیوں خاموش ہے اور سکیورٹی رسک قرار دینے کے باوجود سفارتی سطح پر یہ معاملہ کیوں دبا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈولی کا معاملہ مشکوک ہونے لگا۔
مظفر گڑھ کے سرکٹ ہاو¿س میں محصور ڈولی کی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھی جارہی ہے جبکہ اسے انٹرنیٹ کی سہولت بھی میسر نہیں۔(جاری ہے)
ساتھ ہی ڈولی کو کسی سے ملنے کی بھی اجازت نہیں۔ آخر اسلام آباد میں چینی سفارتخانہ ڈولی کو اپنی تحویل میں کیوں نہیں لے رہا۔ یہی وہ سوال ہے جو سب کے ذہنوں میں گردش کر رہا ہے۔ ڈولی آزاد ویزے پر پاکستان آئی جبکہ سفارتی سطح پر بھی معاملہ حل کرنے کی کوشش نظر نہیں آرہی۔
ڈولی کو پولیس حکام انتہائی سکیورٹی رسک بھی قرار دے چکے ہیں مگر پھر بھی معاملہ جوں کا توں ہے۔ یہ بات تو یقینی ہے کہ ڈولی پاکستان سے جانے سے انکاری ہے مگر کیا ڈولی سرکٹ ہاو¿س میں ہی محصور رہے گی یا حکومت معاملے کو احسن طریقے سے حل کرنے کے لئے کوئی کردار ادا کرے گی۔ اب شاید ڈولی کو بھی اسی کا انتظار ہے۔مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.