این اے 122 میں سترہ ہزار سے زائد ووٹ دوسرے علاقوں سے ڈالوائے گئے‘ عمران خان
2000 لوگوں نے بیان حلفی دیا ہے انکے ووٹ غائب ہیں ، علیم خان ایاز صادق سے 2400 ووٹوں سے ہارا ہے
جمعہ 6 نومبر 2015 20:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔6 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان دعویٰ کیا ہے کہ این اے 122 میں سترہ ہزار چار سے اٹہتر ووٹ دوسرے علاقوں سے ڈالے گئے‘ 2000 لوگوں نے بیان حلفی دیا ہے کہ ان کے ووٹ غائب ہیں جبکہ علیم خان ایاز صادق سے 2400 ووٹوں سے ہارا ہے الیکٹرورل فراڈ کو لے کر الیکشن کمیشن جاؤں گا کیونکہ الیکٹرورل فراڈ کے بعد این اے 122 کا الیکشن کالعدم ہونا چاہیے‘ لگ رہا ہے کہ ایاز صادق کی تیسری مرتبہ وکٹ اڑے گی اور ہیٹرک ہوگی۔
2013 ء کا الیکشن آر اوز اور بلدیاتی الیکشن ایس ایچ اوز کا ہے‘ نواز شریف نے لودھراں میں اربوں روپے نواز دیئے جہانگیر ترین کے حلقے میں پچاس ہزار اضافی ووٹ پہنچ گئے ہیں جب پر امن انقلاب کا دروازہ بند ہوجائے تو پھر خونی انقلاب کا دروازہ کھلتا ہے جبکہ عمران خان نے صحافی کے غلط رویے پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ طلاق مطلب ایسا ہے جیسے کہ گھر میں انتقال ہوجائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.