لاہور : پنجاب حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے پر چُھٹی منسوخ کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 6 نومبر 2015 14:04

لاہور : پنجاب حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے پر چُھٹی منسوخ کر دی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 نومبر 2015ء) : پنجاب حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے پر چھُٹی منسوخ کر دی. تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے یومٍ اقبال پر چھُٹی منسوخ کر دی ہے جس کے تحت 9 نومبر بروز پیر کو سول سکرٹریٹ سمیت تمام حکومتی دفاتر کھُلے رہیں گے.

متعلقہ عنوان :