چوہدری محمدسرور کو تحر یک انصاف لاہور کے آرگنائزر کی اضافی ذمہ داری دیدی گئی

بدھ 4 نومبر 2015 23:10

چوہدری محمدسرور کو تحر یک انصاف لاہور کے آرگنائزر کی اضافی ذمہ داری ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4 نومبر۔2015ء ) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور کو تحر یک انصاف لاہور کے آرگنائزر کی اضافی ذمہ داری دیدی گئی ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزتحریک انصاف کے سنٹر ل آرگنائزر جہا نگیر خان تر ین نے لاہور آرگنائزر شفقت محمودکے استعفے کے بعد پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور کو لاہور کے آرگنائزر کا اضافی چارج بھی دیدیا ہے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے جبکہ لاہور کے مستقل آرگنائزر کی تقرری 5دسمبر کے بعد کی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :