چند سالوں میں 5نئے ایل این جی پلانٹس لگائے جائیں گے، پاک ایران گیس منصوبے سے سستے نرخوں پرایل این جی دستیاب ہو گی
بدھ 4 نومبر 2015 21:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چند سالوں میں 5نئے ایل این جی پلانٹس لگائے جائیں گے، جس سے پاک ایران گیس منصوبے سے سستے ریٹ پرایل این جی دستیاب ہو گی۔
(جاری ہے)
وہ بدھ کو یہاں سرمایہ کاری بورڈ کے زیر اہتمام منعقدہ سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان میں تیل و گیس کی دریافت کیلئے کمپنیوں کو خسارہ نہیں ہوا، پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے، تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت کیلئے بھی بیرونی سرمایہ کاروں کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کریں
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.