آرمی چیف راحیل شریف عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ روانہ

muhammad ali محمد علی بدھ 4 نومبر 2015 20:51

آرمی چیف راحیل شریف عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ روانہ

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.4 نومبر 2015 ء) آرمی چیف راحیل شریف عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ روانہ ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ روانہ ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس سے قبل آرمی چیف کی جانب سے سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز، سعودی ولی عہد اور سعودی وزیر دفاع سے اہم ملاقات ہوئی تھی۔