اسلام آباد سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 319 فنی خرابی کا شکار

muhammad ali محمد علی منگل 3 نومبر 2015 22:51

اسلام آباد سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 319 فنی خرابی کا ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.3 نومبر 2015 ء) اسلام آباد سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 319 فنی خرابی کا شکار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ہی روز میں پاکستان میں دوسرا مسافر طیارہ حادثہ کا شکار ہوتے ہوتے بچ گیا ہے۔

(جاری ہے)

اسلام آباد سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 319 فنی خرابی کا شکار ہو گئی اور حادثے سے بال بال بچ گئی۔ پرواز کو 10 بجے کراچی کیلئے روانہ ہونا تھا۔ طیارے میں موجود تمام مسافروں کو بحفاظت اتار لیا گیا ہے۔