معروف صحافی ڈیکلن واش 11 برس بعد سی این این کی جانب سے پاکستان کیلئے بیورو چیف کے عہدے سے ہٹا دیے گئے

muhammad ali محمد علی منگل 3 نومبر 2015 21:48

معروف صحافی ڈیکلن واش 11 برس بعد سی این این کی جانب سے پاکستان کیلئے ..
نیویارک(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.3 نومبر 2015 ء) معروف صحافی ڈیکلن واش 11 برس بعد سی این این کی جانب سے پاکستان کیلئے بیورو چیف کے عہدے سے ہٹا دیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف بین الاقوامی خبر رساں ادارے سی این این کی جانب سے پاکستان کیلئے اپنے بیورو چیف کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ معروف صحافی ڈیکلن واش گزشتہ 11 برس سے سی این این کیلئے پاکستان کے بیورو چیف تھے۔ اب ڈیکلن واش کو مصر کا بیورو چیف بنا دیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان ڈیکلن واش کی جانب سے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :