فیصل آباد ، بلدیاتی انتخابات میں بری طرح ناکامی ،پنجاب بھر میں صوبائی حلقوں میں جماعت اسلامی کے نئے امیر مقرر
9 نومبر کو منصورہ میں اپنی ذمہ داریوں کا حلف لیں گے
منگل 3 نومبر 2015 19:53
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3 نومبر۔2015ء) جماعت اسلامی کے امیدواران کی بلدیاتی انتخابات میں بری طرح ناکامی ،پنجاب بھر میں کے صوبائی حلقوں میں نئے امیر مقرر کردیئے گئے ، 9 نومبر کوجماعت اسلامی کے مرکزی ہیڈ کوارٹر منصورہ میں اپنی ذمہ داریوں کا حلف لیں گے۔ آن لائن کے مطابق فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں سیاسی بنیادیوں پر ہونے والے انتخابات میں جماعت اسلامی کی کارگردگی انتہائی مایوس کن رہی ،جبکہ صوبائی امیر میاں مقصود احمد نے ارکان کے رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے استصواب رائے سے آئندہ دوسال کے لئے ضلع کے 22صوبائی حلقوں کے لئے امرا ء زون کا تقرر کر دیا۔
جس کے مطابق پی پی 51 سے ڈاکٹر نثار احمد ، پی پی 52سے محمد یٰسین کاہلوں،پی پی 53سے راناعبدالوحید،پی پی 54سے رانااعظم سلیمی ،پی پی 55 سے محمد شفیق اعوان، پی پی 56سے چوہدری اسرارالحق ،پی پی 57سے جہاں زیب خاں نیازی، پی پی 58سے غلام رسول وٹو ،پی پی 59سے سجاد حسین ساجد ،پی پی 60سے محمدتنویرحسن ،پی پی61سے امجد علی گل ،پی پی 62سے عمیر فاروق احمد، پی پی 63سے رانااکرام اللہ،پی پی64سے میاں خالد فاروق ،پی پی 65سے ریاض احمد سعدی،پی پی66سے حافظ محمد شاہد ،پی پی 67سے یوسف گل پراچہ،پی پی 68سے چاندزیب خاں ،پی پی 69سے میاں منیر احمد،پی پی 70سے ڈاکٹر محمد انور ،پی پی 71سے محمد سلیم سرور اورپی پی 72سے لیاقت علی گل زونل امراء ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.