لاہور : بہاو الدین زکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے طلبا دوسرے روز بھی سراپا احتجاج

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 3 نومبر 2015 11:47

لاہور : بہاو الدین زکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے طلبا دوسرے روز بھی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 نومبر 2015 ء) : بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے طلبا دوسرے روز بھی سراپا احتجاج ہیں.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق طلبا نے گذشتہ روز احتجاج کا آغاز کیا تھا، طلبا بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کیمپس کے ساتھ الحاق کی منسوخی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں. مظاہرین نے موقف اختیار کیا کہ ملتان کیمپس کے بعد الحاق کی منسوخی سے انتظامیہ نے ہمارا مستقبل داؤ پر لگا دیا ہے.

متعلقہ عنوان :