سرکاری پالیسی کی تنقید کے بعد چینی اخبار کا ایڈیٹر برطرف
پیر 2 نومبر 2015 23:16
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 نومبر۔2015ء )چین کے سرکاری اخبار سنکیانگ ڈیلی کے ایڈیٹر ڑاؤ شن وے کو سرکاری پالیسی پر تنقید کی پاداش میں برطرف کر دیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کمیونسٹ پارٹی کے نگراں ادارے نے بھی عہد کیا ہے کہ وہ ژاؤ شن وے کے خلاف ’قواعد کی خلاف سنگین ورزیاں‘ کرنے پر قانونی کارروائی بھی کرے گا۔
’قواعد کے خلاف سنگین ورزیوں‘ کو عام طور پر بدعنوانی سمجھا جاتا ہے۔ڑاؤ شن وے کا اخبار ملک کے شورش زدہ مغربی خطے سنکیانگ کی خبریں شائع کرتا ہے جہاں پولیس اور مسلم اقلیت اویغوروں کے درمیان جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں۔مسٹر ژاؤ پر الزام ہے کہ انھوں نے خطے میں پارٹی کی پالیسیوں کے بارے میں مبینہ طور پر ’نامناسب طریقے سے بات کی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.