Live Updates

عمران خان کی طلاق کے بعدریحام خان سے پہلی بار10منٹ ٹیلی فونک گفتگو

پیر 2 نومبر 2015 23:08

عمران خان کی طلاق کے بعدریحام خان سے پہلی بار10منٹ ٹیلی فونک گفتگو

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 نومبر۔2015ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طلاق کے بعدریحام خان سے پہلی بار10منٹ ٹیلی فونک گفتگوکی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان اورریحام خان کے درمیان پہلی بارٹیلی فون پرپیرکے روزرابطہ ہوااوردونوں رہنماؤں کے درمیان 10منٹ تک گفتگوہوتی رہی

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات