برطانوی نشریاتی ادارے کاریحام خان سے شادی کے 10ماہ پرکتاب لکھنے اورانٹرویودینے پراصرار

لاکھوں پاؤنڈدینے کی پیشکش بھی کردی

پیر 2 نومبر 2015 23:08

برطانوی نشریاتی ادارے کاریحام خان سے شادی کے 10ماہ پرکتاب لکھنے اورانٹرویودینے ..

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 نومبر۔2015ء)برطانوی نشریاتی ادارے کاریحام خان سے شادی کے 10ماہ پرکتاب لکھنے اورانٹرویودینے پراصرار،لاکھوں پاؤنڈدینے کی پیشکش بھی کردی ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے اورپبلشرادارے نے ریحام خان کوعمران خان سے شادی کے 10ماہ پرکتاب لکھنے اورانٹرویوکی پیشکش کی ہے اوراس کیلئے ادارہ ریحام خان کولاکھوں پاؤنڈدینے کیلئے بھی تیارہے ،تاہم ریحام خان نے ابھی اس ادارے کوکوئی جواب نہیں دیاہے اورادارے کے ریحام خان سے مذاکرات جاری ہیں