زلفی بخاری ریحام خان کا پیغام لے کر بنی گالہ پہنچ گئے

muhammad ali محمد علی پیر 2 نومبر 2015 21:16

زلفی بخاری ریحام خان کا پیغام لے کر بنی گالہ پہنچ گئے
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.2 نومبر 2015 ء) زلفی بخاری ریحام خان کا پیغام لے کر بنی گالہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری ریحام خان کا پیغام لے کر بنی گالہ پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

علیحدگی کے فیصلے کے بعد زلفی بخاری نے ریحام خان سے رابطہ کیا تھا۔ اب زلفی بخاری عمران خان کیلئے ریحام خان کا پیغام لے کر بنی گالہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ یاد رہے کہ زلفی بخاری عمران خان کے قریبی ساتھی ہیں جو برطانیہ میں ان کے سماجی کاموں کے معاملات دیکھتے ہیں۔